Sunday, June 7, 2015

USE ANDROID PHONE AS A MOUSE FREE

USE ANDROID PHONE AS A MOUSE FREE 

السلام علیکم
اُمید ہے تمام معزز اراکین بخیروعافیت ہونگے
آج آپ کی خدمت میں ایک اور ننھا سا ٹرک لئے حاضر ہوں
وائی فائی ماؤس:جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے اس ایپ کی مدد سے آپ اپنے انڈرائیڈ ڈیوائس کو وائی فائی کے ذریعہ ایز آ ماؤس یوز کر سکیں گے
WW53o.jpg


٭اس کے لئے بس آپکے پی سی اور فون دونوں کو سیم نیٹ ورک سے کنکٹ ہونا لازم ہے۔
٭مطلب دونوں میں وائرلیس کنکشن مسٹ ہے۔
٭اس مقصد کیلئے آپ اپنے موبائیل فون میں پورٹیبل وائی فائی ہاٹ
سپاٹ بھی یوز کر سکتے ہیں
ورکنگ:سب سے پہلے آپ مطلوبہ ایپ کو انسٹال کریں۔
مارکیٹ لنک
میڈیا فائر لنک
اسے اوپن کریں۔اوپن کرتے ہی یہ آپ سے آپکے ڈیسکٹاپ کلائنٹ کے مطابق سرور ڈرائیور ڈاونلوڈ کرنے کو کہے گا
nemk.png
یہ سرور ڈرائیور آپ دکھائے گئے طریقہ کہ مطابق ڈاونلوڈ کر لیں۔اس کے لئے آپ مطلوبہ سائٹ پر جائیں
کلک ٹو گو
406878d1379497345-1.jpg
آپ کی آسانی کیلئے یہی سرور ڈرائیور اٹیچ بھی کئے جا رہے ہیں


اسے ڈاونلوڈ کرنے کے بعد انسٹال کر لیں۔
5gcf.png

انسٹالیشن کمپلیٹ ہونے کے بعد یہ آپ سے رننگ کا پوچھے گا۔آپ یس کردیں۔یہ بیک گراونڈ میں رن ہو جائے گا
اور آپ کو ایک آئی پی ایڈریس شو کرے گا۔اس آئی پی ایڈریس کو نوٹ کرلیں۔
406879d1379497345-2.png

اب اپنے فون میں ایپ کو اوپن کریں
406881d1379497622-ijaz-2-.jpg
اور آٹو کنکٹ کو سلیکٹ کریں
فوراً ہی کنکٹ ہو جائے گا۔اور کنکشن میں کوئی پرابلم ہے تو وہ آئی پی ایڈریس لکھ کر کنکٹ کر لیں
لیں جی اب آپ اپنے فون کو ماوس کے طور پر یوز کریں
406880d1379497622-ijaz-1-.png

ماوس کے علاوہ اس میں کی بورڈ اور میوزک پلئیر بھی ہے.مطلب آپ ونڈو میڈیا پلئیر کو اس سے کنٹرول کر سکتے ہیں۔اس میں انٹرنیٹ ایکسپلورر کا ایک پلگ ان بھی ہے

No comments:

Post a Comment