AB USB KO AS A RAM USE KRO PC KI SPEED INCREASE
اتنی زیادہ اسپیس کی یو ایس بی فلیش ڈرائیو پاس ہوتے ہوئے بھی لوگ ’’ریڈی بوسٹ‘‘ کی مدد سے اپنے سسٹم کی میموری یعنی ریم(RAM)نہیں بڑھاتے بلکہ سسٹم میں لگی ریم پر ہی اکتفا کیے رہتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنا شمار ان لوگوں میں کرنا پسند نہیں کریں گے۔ تو اس کے لیے دو جی سے زائد اسپیس والی یو ایس بی لیں (آج کل سبھی کے پاس اس سے کئی زیادہ اسپیس کی یو ایس بی موجود ہے) اور سسٹم میں لگائیں۔ مائی کمپیوٹر کھول کر یو ایس بی پر رائٹ کلک کر کے اس کے پراپرٹیز میں آجائیں۔
ReadyBoost کے ٹیب میں آکر اسے ایکٹیو کر لیں۔ لیجیے آپ کی فارغ پڑی یو ایس بی ایک بہترین مصرف میں آگئی۔ ونڈوز 7 کے اس بہترین فیچر سے آپ جب چاہیں سسٹم کی ریم بڑھا کر سسٹم کی آہستہ ہوتی اسپیڈ کو تیز کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment